مصنوعات

فانٹا اورنج

یہ مشروب آپ کی بوریت سے لڑ کر تفریح فراہم کرنے کا ماہر ہے- فانٹا اورنج خوشگوار اور تازگی بخش ہے جو جوشیلے بلبلوں کے ساتھ  بہترین پھل دار ذائقے سے بھرپور ہے اور ہر طرح کے مزاج کو ایک دم خوشگوار بنا دیتا ہے

غذائیت
سرونگ کا سائز فی 100 ملی لیٹر
کیلوریز کیلوریز 54 کلو
کُل چکنائی 0 گرام
کُل کاربوہائیڈریٹس(نشاستہ) 13.4 گرام
کُل شکر 13.4 گرام
پروٹین(لحمیات) 0 گرام

اجزائے ترکیبی

(شکر، کاربن ڈائی آکسائیڈ، ایسڈٹی ریگولیٹر (سٹرک ایسڈ)، سٹیبلائزرز، حفاظتی مواد (پوٹاشیم سوربیٹ)، قدرتی ذائقے، اینٹی آکسیڈینٹ (ایسکوربک ایسڈ)، رنگ )(سورج نما پیلا، پرکشش سرخ)