مصنوعات

سپرائٹ

سپرائٹ نے نہ صرف اپنے آپ کو ایک کامیاب برانڈ کے طور پر متعارف کروایا بلکہ اسے اپنے منفرد مقناطیسی نقطہء نظر کے ساتھ نوجوانوں میں ایک فخریہ انداز کے ساتھ پیش کیا ہےاور اسے باصلاحیت،مستند،تیز اور کھرے شہری نوجوان کی علامت کا درجہ بھی حاصل ہے ۔

غذائیت
سرونگ کا سائز فی 100 ملی لیٹر
کیلوریز 42 کلو کیلوری
کُل چکنائی 0 گرام
کُل کاربوہائیڈریٹس(نشاستہ) 10.2 گرام
کُل شکر 10.2 گرام
پروٹین(لحمیات) 0 گرام

اجزائے ترکیبی

کاربن کردہ پانی، شکر، کاربن ڈائی آکسائیڈ، ایسڈٹی ریگولیٹرز (سٹرک ایسڈ، سوڈیم سٹریٹ)، حفاظتی مواد (سوڈیم بینزویٹ)، قدرتی لیموں کے ذائقے

سپرائٹ زیرو

سپرائٹ زیرو ایک یقینی لیموں کا ذائقہ لئے کاربونیٹڈ مشروب ہے۔ یہ قدرتی ذائقوں کے ساتھ ایک فرحت بخش مشروب ہے جو کم شکر کے باوجود کلاسک سپرائٹ کا ذائقہ لئے اپنے انداز کو برقرار رکھتا ہے

غذائیت
سرونگ کا سائز فی 100 ملی لیٹر
کیلوریز 0.6 کلو کیلوری
کُل چکنائی 0 گرام
کُل کاربوہائیڈریٹس(نشاستہ) 0 گرام
کُل شکر 0 گرام

اجزائے ترکیبی

کاربن کردہ پانی، کاربن ڈائی آکسائیڈ، ایسڈٹی ریگولیٹرز (سٹرک ایسڈ، سوڈیم سٹریٹ)، حفاظتی مواد (سوڈیم بینزویٹ)،مصنوعی مٹھاس (اسپارٹیم** (فیصد0.01)، اسیسوفیم پوٹاشیم (فیصد0.01)، سکرین (فیصد0.004))، قدرتی لیموں کے ذائقے۔

**فینائل کیٹو نیوریکس کے لیے: فینائل ایلانائن کے ماخذ پر مشتمل ہے

اس میں شامل غیر غذائی بھرپور مصنوعی مٹھاس صرف ان لوگوں کے لیے ہے جنہیں عام مٹھاس کے استعمال میں محتاط رہنا ہے ۔

سپرائٹ لیمن منٹ

مقامی طور پر ایجاد کردہ پہلا ذائقہ, سپرائٹ لیمن منٹ ایک مشروب ہے- جو کوکا کولا پاکستان کے لئے خاص طور پر باعث فخر ہے۔اس کاربونیٹڈ مشروب میں کم کیلوریز ،لیموں کا مست ذائقہ اور پودینے کی تازگی اسے اپنی نوعیت میں منفرد بناتی ہے

غذائیت
سرونگ کا سائز فی 100 ملی لیٹر
کیلوریز 46 کلو کیلوری
کُل چکنائی 0 گرام
کُل کاربوہائیڈریٹس(نشاستہ) 11.5 گرام
کُل شکر 11.5 گرام
پروٹین(لحمیات) 0 گرام

اجزائے ترکیبی

کاربن کردہ پانی، شکر، ایسڈٹی ریگولیٹرز (سٹرک ایسڈ ، سوڈیم سٹریٹ)، قدرتی لیموں اور پودینےکے ذائقے، سٹیبلائزر، حفاظتی مواد (پوٹاشیم سوربیٹ، سوڈیم بینزوایٹ)، اینٹی آکسیڈینٹ (کیلشیم ڈائی سوڈیم EDTA)، رنگین کنندہ۔ اس میں مصنوعی مٹھاس ہوتی ہے (سیکرین؛ 15 ملی گرام/لیٹر، اسیسو فلیم پوٹاشیم؛ 15 ملی گرام/لیٹر)