کیا کوکا کولا کی فلسطین میں کوئی فیکٹری ہے؟

 

 

کوکا کولا کمپنی 1998 سے فلسطین میں موجود ہے۔ کوکا کولا فلسطین میں تیسرا سب سے بڑا روزگار فراہم کرنے والا ادارہ اور پانچواں سب سے بڑا سرمایہ کار ہے۔ کوکا کولا کے فلسطین میں 3 پروڈکشن پلانٹس اور 4 ڈسٹری بیوشن سینٹرز ہیں۔ کوکا کولا 1000 سے زائد فلسطینیوں کو روزگار فراہم کرتا ہے اور اپنی پوری ویلیو چین کے ذریعے 10,000 سے زائد افراد کے معاش کے ذرائع کی حمایت کرتا ہے۔