مصنوعات

Roar الفا بریو

Roar الفا بریو

ایک متحرک مشروب جو 2018 میں پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں ایک نئی شروعات تھی۔ایک خوشگوار ذائقہ جو بالخصوص نوجوانوں ، جرات مندوں اور بہادروں کی توجہ کے لئے تخلیق کیا گیا ہے

غذائیت
سرونگ کا سائز فی 100 ملی لیٹر
کیلوریز 62 کلو کیلوری
کُل چکنائی 0 گرام
کُل کاربوہائیڈریٹس(نشاستہ) 15.5 گرام
کُل شکر 15.5 گرام
سوڈیم <20 ملی گرام

اجزائے ترکیبی

کاربن کردہ پانی، شکر، ایسڈٹی ریگولیٹرز (سٹرک ایسڈ، ٹرائی سوڈیم سٹریٹ)، سٹیبلائزر (سوڈیم پولی فاسفیٹ)، گاڑھا کنندہ (کیلشیم لیکٹیٹ)، قدرتی اور مصنوعی ذائقے، حفاظتی مواد (پوٹاشیم سوربیٹ اور سوڈیم بینزویٹ)، کیفین (170 PPM)، نمکیات (زنک)، اینٹی آکسیڈینٹ (کیلشیم ڈائی سوڈیم EDTA)، رنگین کنندہ(سوختہ شکر E 150d، کوئنولین پیلا E104 اور سن سیٹ پیلا E 110)